اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے جنوب مشرق میں برطانیہ کے دو نامہ نگاروں کو ان کے مترجمین کے ہمراہ دہشت گرد گروہوں کے ساتھ رابطہ کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ترک ذرائع کے مطابق ان نامہ نگاروں جیک ہانرہن اور فلپ بنڈلبری کو سنیچر کے دن ترکی کے جنوب مشرق میں دیار بکر کے علاقہ میں گرفتار کیا گیا اور اس دن سے دونوں نامہ نگار پولیس کی حراست میں ہیں۔
........
/169